کون سے 5 معروف کرکٹرز کا یہ آخری ورلڈکپ ہے؟ کرکٹ کے مداحوں کے کام کی خبر

لاہور (ویب ڈیسک ) آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکے آغاز میں چند ہفتے باقی رہ گئے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس میگا ایونٹ کیساتھ ہی 5 معروف کرکٹرز کا کیرئیر بھی ختم ہو جائے گا؟جی ہاں! طویل ون ڈے کیریئرکے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے والے5 کرکٹرز ورلڈ کپ کے بعد اس مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی کتاب کے چرچے:اپنی کتاب میں ساتھی کرکٹرز اور کھلاڑیوں سے متعلق کیا حیران کن انکشافات کر ڈالے؟پڑھیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) بوم بوم شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں اہم انکشافات کر دئیے۔شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں کرکٹ لیجنڈز سمیت کسی کھلاڑی کو نہیں بخشا۔انہوں نے جاوید میانداد، وقار یونس، شعیب ملک سمیت اہم کھلاڑیوں ہر سخت تنقید کی اور اس کے علاوہ اہم رازوں سے بھی پردہ اٹھایا،میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

شاداب خان کو ہیپا ٹائٹس کیسے ہوا؟تشویشناک حقیقت سامنے آ گئی

لاہور ( ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی بیماری سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے دانت میں تکلیف کے بعد ایک عام دندان ساز سے علاج کرایا اور ڈینٹسٹ کے آلات سے شاداب خان کے خون میں ہیپاٹائٹس سی کے وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اگر مزید پڑھیں

عمران خان قومی خدمت نہیں کر رہے بلکہ۔۔۔۔جاوید میانداد سنگین الزامات کے ساتھ پھر کپتان پر حملہ آور ہوگئے

کراچی ( ویب ڈیسک ) لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے ایک بار پھر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے خاتمے کی مخالفت کردی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرکے قوم کی خدمت نہیں بلکہ بے سکونی میں اضافہ کریں گے۔ کرکٹ بورڈ بتا ئے کہ اتنے سارے بیروز گار کرکٹرز کہاں کھپائیں گے؟ عمران مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا ورلڈ جیتنے کا خواب چکنا چور ۔۔ ورلڈ کپ 2019 سے پہلے کس اہم ترین کھلاڑی پر پابندی لگ گئی؟ جانیے

لندن (ویب ڈیسک ) ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر انگلینڈ نے اپنے سب سے جارح مزاج بلے باز کو ورلڈکپ سے باہر کردیا، انگلش ٹیم کے اوپننگ بلے باز پر پہلے 21 روز کی پابندی عائد کی گئی، بعد ازاں انہیں عالمی کپ کیلئے منتخب کردہ ٹیم سے بھی باہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: شاداب خان کے بعد شعیب ملک کو بھی انگلینڈ سے واپس پاکستان بھیج دیا گیا ۔۔۔ ورلڈ کپ سے قبل ہی شائقین کرکٹ کے لیے افسوسناک خبر آ گئی

لندن (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شعیب ملک دورہ انگلنڈسے اچانک واپس پاکستان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں جس پر پی سی بی نے مؤقف اختیا کیا ہے کہ سابق کپتان نے ورلڈ کپ سے قبل 10 چھٹیوں کے لیے اپلائے کیا تھا جس کی منظوری دے دی گئی ہے مزید پڑھیں

دنیائے کرکٹ میں صف ماتم بچھ گئی،نامور انٹرنیشنل کرکٹر کے انتقال کی خبر نے کروڑوں مداحوں کو افسردہ کر دیا

آئرلینڈ(ویب ڈیسک ) پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان چل بسے۔پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے اسکاٹش کرکٹر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کون ڈی لینگ کو برین ٹیومر تھا۔ دماغ کے کینسر کے عارضے میں مبتلا اسکاٹ لینڈ کے انٹرنیشنل کرکٹر کون ڈی لینگ مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی 100میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروانے کا ریکارڈ کس باؤلر کے پاس ہے اور اس کا یہ ریکارڈ کس نے توڑا ؟ شائقین کرکٹ کے کام کی خبر

لاہور( ویب ڈیسک ) دنیا کی پہلی 100میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروانے والے پہلے گیند باز کونسا پاکستانی کھلاڑی ہے ؟نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا۔ 27اپریل 2002کو دنیا کی تاریخ میں پہلی بار 100میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی گئی اور یہ گیند کروانے والے کھلاڑی تھے۔ بورے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔۔۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر ایلکس ہیلز انتہائی شرمناک کام کرتے رنگوں ہاتھوں پکرے گئے ، ورلڈ کپ سے پہلے اہم ترین کھلاڑی کو بچانے کے لے آئی سی سی نے ناقابل یقین فصلہا سنا دیا

لندن (ویب ڈیسک ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے انگلش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر ایلکس ہیلز پر ممنوعہ ڈرگ استعمال کرنے کے باعث 21 دنوں کی پابندی عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ای سی بی نے گزشتہ ہفتے ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا اور عین مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے قومی کرکٹ ٹیم کی ملاقات کے دوران عمران خان نے سرفراز احمد کو اکیلے میں کیا بات کہی ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ سے قبل وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ماضی کے عظیم کپتان اور پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات میں کپتان سرفراز احمد کی تعریف کی اور انہیں ہمت دلاتے مزید پڑھیں