فیس بک نے نوجوان صارفین کا دل جیتنے کے لیے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)فیس بک نے لوگوں کے اندر دلچسپی پیدا کرنے کے لیے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کرنے میں مدد دینے والی نئی ایپ لاسو متعارف کروا کے اپنا بزنس بڑھانے کا نیا ہربہ اذما لیا جس میں فیس بک سے منہ موڑتے نوجوانوں کا دل ایک بار پھر جیت سکے۔اس ایپ میں صارفین ویڈیوز کو مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو بڑا جھٹکا دے ڈالا ۔۔۔ بیرون ملک سے منگوائے جانے والے آئی فون اور دیگر تمام موبائل فون بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی( ویب ڈیسک ) پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے)نے اعلان کیا ہے کہ اس ماہ 20 اکتوبر کے بعد ملک کے تمام شہروں میں چوری شدہ ، اسمگل شدہ اور تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فون بند کردئیے جائیں گے ۔پی ٹی اےکی طرف سےاس سلسلے میں تمام اسمارٹ فونز اور GSM ڈیوائسز کی مزید پڑھیں

یونائیٹڈ کی گاڑی ’’ براوو‘‘ نے سوزکی مہران کو پچھاڑ دیا، پاکستان میں بننے والی اس منفرد خصوصیات کی گاڑی کی قیمت کتنی رکھی گئی ہے؟ جان کر آپ بھی بکنگ کرا دیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تیار ہونے والی یونائیٹڈ کی گاڑی ’’ براییوو‘‘ نے پچھلے کچھ عرصے سے میڈیا میں اپنی جگہ بنا رکھی اور پاکستانی بھی اس گاڑی کو لے کر کافی بے چین نظر آتے ہیں کہ کب یہ گاڑی مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کی جائے گی ، اسکی خصوصیات مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے وسطی پنجاب کے25000 ہزار تعلیمی اداروں کیلئے ایسا شاندار قدم اٹھالیا۔ جان کر آپ بھی کہیں گے تبدیلی آنہیں رہی ، تبدیلی آگئی ہے

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب صوبے کے تعلیمی اداروں کو سہولیات دینے کیلئے پرعزم ہے ۔ صوبائی وزیر برائے توانائی اختر رضا ملک نے پنجاب پاور ڈیویلپمنٹ بورڈ کے آفس میں ایشین ڈیویلپمنٹ بنک کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وسطی پنجاب کے آف گرِڈ سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے منصوبے پر مزید پڑھیں

نوکیا بازی لے گیا:مناسب قیمت اور اچھے فیچرز سے لیس نیا اسمارٹ فون متعارف کروا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)اگر تو آپ مناسب قیمت میں اچھے ڈیزائن، بہتر کیمروں اور فیچرز والا فون چاہتے ہیں، تو نوکیا 7.1 آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ایچ ایم ڈی گلوبل نے نوکیا ایک اور اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے جس کی قیمت اور فیچرز کافی مناسب قرار دیئے جاسکتے ہیں۔گزشتہ سال کے نوکیا 7 کا یہ مزید پڑھیں

موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی کیونکہ۔۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب بھرمیں ڈاکٹروں اورنرسوں پرموبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر کا پیشہ ایک مقدس ترین پیشہ ہے جس سے منسلک ہو کر نہ صرف ایک ڈاکٹر باعزت روزگار کما سکتا ہے بلکہ دکھی انسانیت کی خدمت کر کے نیکی بھی کما سکتا ہے۔تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے مزید پڑھیں

معروف کمپنی نے دنیا کا پہلا 5 کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف کروادیا،خصوصیات جان کر آپ بھی خریدنے کی خواہش کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک)دنیا کا پہلا ایسا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے جس میں مجموعی طور پر 5 کیمرے دیئے گئے ہیں۔نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران ایل جی نے اپنا نیا فلیگ شپ فون وی 40 متعارف کرایا جو کہ پہلا فون ہے جس میں آگے اور پیچھے مجموعی طور پر 5 کیمرے دیئے گئے مزید پڑھیں

ایپل کے مہنگے ترین موبائل میں بڑا مسئلہ سامنے آگیا، آئی فون خریدنے سے پہلے یہ خبر لازمی پڑھ لیں

لاہور(ویب ڈیسک)آئی فون ایکس ایس (10 ایس) اور آئی فون ایکس ایس میکس (10 ایس میکس) ایپل کے ٹیکنالوجی کے لحاط سے جدید ترین اور مہنگے ترین فونز ہیں مگر انہیں خریدنے والوں کو اس وقت ایک بڑی مشکل کا سامنا ہے۔درحقیقت ایپل کے متعدد نئے آئی فونز نے چارج ہونے سے ‘انکار’ کردیا۔ یہ مزید پڑھیں

اسمارٹ فون کی اسکرین سے خراشیں کیسے دور کریں؟معلوماتی تحریر ملاحظہ کیجیے

لاہور(ویب ڈیسک)جیب میں چابیاں ہو یا حادثاتی طور پر گر گیا ہو، ہمارے فون اکثر خراشوں اور رگڑ کا شکار ہوتے ہیں۔ویسے تو سب سے بہترین (اور محفوظ) طریقہ تو یہ ہے کہ ان خراشوں اور رگڑ کے شکار آئی فون، اینڈرائیڈ فون یا کوئی بھی موبائل ڈیوائس کی اسکرین بدل دی جائے۔ مگر یہ مزید پڑھیں

ذاتی معلومات کے بعد فیس بک نے صارفین کے موبائل نمبر کس کو دیدیئے؟ جان کر آپ فوری اپنا نمبر فیس بک سے ہٹا دیں گے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک انتظامیہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے مختلف نوعیت کے مشتہر اداروں کو صارفین کے موبائل نمبروں تک رسائی دی ہے جو انہوں نے اپنے ذاتی اکاؤنٹس میں دے رکھے تھے۔نیوز ویب سائٹ ’’ گِز موڈو‘‘ کے مطابق دو امریکی یونیورسٹیوں کے کی تحقیقات میں یہ مزید پڑھیں