فضائی میزبانوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اقدامات شروع،ایئرہوسٹسز کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے فضائی میزبانوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں ٹیکس نیٹ کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے ایئر ہوسٹس کو بھی اس نیٹ میں لانے کے لیے اقدمات کا آغاز کیا ہے۔اس سلسلے میں مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: عازمین حج کا سعودی عرب میں احتجاجی دھرنا ۔۔۔ اہم مطالبہ کر دیا

پشاور(ویب ڈیسک) احرام باندھے ہو ئے 190عازمین نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا احتجاجی دھرنے میں خواتین عازمین اور بچے بھی شامل تھے پرائیویٹ سکیم کے تحت حج پر جا نے والے 190عازمین نے احرام باندھے ہو ئے کو بروقت ویزے اور پاسپورٹ کی فراہمی نہ کرنے پرپرائیویٹ ٹور آپریٹر مزید پڑھیں

قوت خرید والے جیت گیے ، بکاو مال ڈھونڈنے والے الٹراساونڈ کر رہے ہیں۔۔۔‘‘ سراج الحق کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ حکومت کی قوت خرید زیادہ تھی، وہ جیت گئی،اپوزیشن بکاؤ مال ڈھونڈنے کیلئے الٹراساؤنڈ کررہی ہے۔ہمیں اللہ نے خریدو فروخت کے کھیل کا حصہ بننے سے بچا لیاہے،ایک گھوڑاخراب ہوتو پورے اصطبل کو خراب کردیتا ہے،سینیٹ الیکشن میں کھیلے گئے کھیل سے پورا ایوان مشکوک اور مزید پڑھیں

مویشی منڈی سے بڑا تہلکہ : حکومت نے عید سے پہلے ہی بیوپاریوں کو بڑا سرپرائز دے دیا

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن نے سپر ہائی وے پر غیرقانونی ٹیکس وصول کرنے پر مویشی چیک پوسٹ سیل کردی۔کراچی ڈسٹرکٹ کونسل نے کراچی میں لائے جانے والے دودھ دینے والے جانوروں پر ٹیکس وصول کرنے کے لیے ایک نجی کمپنی کو ٹھیکہ دیا تھا۔محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی تھی مزید پڑھیں

’’کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا۔۔۔‘‘ پی پی، ن لیگ یا مولانا فضل الرحمان کی بجائے دراصل کس جماعت نے ساتھ دے کر سینیٹ میں اپ سیٹ کروایا؟ خبر نے اپوزیشن جماعتوں کو تاریخی جھٹکا دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن کی اپ سیٹ، اصل گیم جماعت اسلامی کی جانب سے کھیلی گئی، سراج الحق اپوزیشن اتحاد کا حصہ تھے تاہم عین موقع پر تحریک عدم اعتماد کیلئے کسی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا، جماعت اسلامی ووٹنگ میں حصہ لیتی تو صادق سنجرانی عہدے پر برقرار نہ رہتے۔ مزید پڑھیں

قبائلی اضلاح کے تین ارکان اسمبلی نے پورے صوبے کو سرپرائز دے دیا

بلوچستان (ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع سے نو منتخب 3 ارکان صوبائی اسمبلی نے حیران کن طور پر بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نیوز کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر کے پی کے اسمبلی میں قبائلی اضلاع سے نومنتخب 3 مزید پڑھیں

مریم نواز حکومت سے رابطے میں ہیں، وہ نہیں چاہتیں کہ شہباز شریف۔۔۔۔۔ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد تمام جماعتوں نے ایک دوسرے کا ساتھ کیوں چھوڑ دیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر سیاسی رہنما و وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگروام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں سوال کیا گیا کہ حاصل بزنجو نے کہا کہ جنرل فیض کے آدمی تھے، اس بارے میں بتائیں کہ یہ کس کے بندے تھے، شیخ رشید نے کہا مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی ، کب کیا ہوا ؟ کس نے حاصل بزنجو کو لاحاصل کر دیا ؟ صابر شاکر نے اندر کی کہانی بیان کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی اجتماعی کوششیں ناکام ہو گئیں اور اپوزیشن جماعتیں، پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی ایف، پختونخوا ملی عوامی پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی اور دیگر اکثریت رکھنے کے باوجود تحریک عدم اعتماد کو کامیاب نہیں کروا سکیں۔ مزید پڑھیں

سکندرِاعظم دنیا فتح کرنے کے لیے ملکوں ملکوں پھر رہا تھا ، ایک ملک میں اس کے ساتھ کیا واقعہ پیش آٰیا ؟

سکندرِاعظم دنیا فتح کرنے کے لیے جگہ جگہ پھر رہا تھا ۔ اس نے ایک بہت بڑے ملک پر چڑھائی کا ارادہ کیا۔ وہاں کا بادشاہ سکندر کی فوج سے بڑا لشکر رکھتا تھا۔ مگراس نے جنگ کے بجاے صلح کے لئے پیش قدمی کی۔ سکندر نے اس کا بھاری لشکر دیکھ کر کہا : مزید پڑھیں

پاکستان میں نیا امریکی قونصل جنرل کس شخصیت کو تعینات کر دیا گیا ؟ خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک)رابرٹ سلبرسٹین نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیاہے۔ وہ امریکی سینئر فارن سروس کے کیریئر ممبر ہیں اور حال ہی میں واشنگٹن ڈی سی میں انسپکٹر جنرل کے دفتر میں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور اس کے بیرون ملک مشنز کے معاملات کو بہتر بنانے میں مددگار رہے ہیں۔اس سے قبل قونصل مزید پڑھیں