ساہیوال واقعہ: جہانگیر ترین نے وہ اعلان کر دیا جس کا قوم بے صبری سے انتظار کر رہی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ساہیوال میں گزشتہ روز سی ٹی ڈی کے ” ریمنڈ ڈیوس “ نے چار افراد کو گولیاں برسا کر موت کے گھاٹ اتار دیا جس میں ایک13 سالہ بچی بھی شامل ہے جبکہ اس گاڑی میں بیٹھے تین بچے محفوظ رہے ہیں جنہیں لاہور منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اس واقعہ مزید پڑھیں

جتنی چادر اتنے پاؤں پھیلاؤ۔۔۔شیخ رشید نے کنجوسی کی انتہا کر دی

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شیخ ہوں اپنے سائز سے بڑ اخواب نہیں دیکھتا۔ پریس کانفرنس کے دوران جب شیخ رشید نے بار بار سینئر ممبر ہونے کا ذکر کیا تو ایک صحافی نے سوال کیا پھرآپ کو وزیراعظم کیوں نہیں بنا دیا جاتا جس پر شیخ رشید نے کہا مزید پڑھیں

جسٹس (ر) ثاقب نثار کی ساری محنتیں رائیگاں۔۔۔ ریٹائر ہوتے ڈیم فنڈ کے حوالے سے ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر)میاں ثاقب نثار نے جب سے دیامر بھاشاڈیم فنڈ قائم کیا اس میں روزانہ اوسطاً4کروڑ 76لاکھ روپے جمع ہو رہے تھے لیکن جیسے ہی میاں ثاقب نثار ریٹائرہوئے یہ اوسط حیران کن حد تک کم ہو گئی ہے۔ دی نیوز کے مطابق چیف جسٹس(ر) ثاقب نثار مزید پڑھیں

زندہ کیوں نہ پکڑا؟ کار سواروں نے حملہ کیا نہ بھاگے تو پھر سیدھی گولیاں کیوں ماریں؟چند ایسے سوالات جن کے جوابات جاننا آپ ضروری سمجھتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سا ہیو ال میں خا تو ن سمیت سی ٹی ڈی کے ہا تھو ں 4افراد کی بہیما نہ ہلا کت کا سانحہ انسا نی ذہنو ں پرکئی سوالیہ نشا ن چھوڑ گیا ۔پنجا ب پو لیس کی تا ر یخ درجنو ں واقعا ت سے بھری پڑ ی ہے جس کے دورا مزید پڑھیں

چوہدری نثار کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی ۔۔۔ مگرکب ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ معاشی بحران سے ملکی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے، چوہدری نثار کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ قیادت کریگی، ن لیگ حکومت کے خلاف دھرنے میں بعض افراد انفرادی طورپرملوث تھے، اپوزیشن مزید پڑھیں

چار سال میں 3,345افراد پولیس مقابلے۔۔۔کارروائیوں کے دوران کتنے مرد، کتنی خواتین اور کتنے بچوں کی اموات ہوئیں؟تشویشاک انکشاف ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک) انسانی حقوق حقوق کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2014سے مئی 2018تک 3,345افراد پولیس مقابلوں میں مارے جاچکے ہیں جس میں23خواتین،12بچے شامل ہیں جبکہ پولیس مقابلوں میں 55پولیس اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔ ایچ آر سی پی کے اعداد شمار کے مطابق یکم جنوری2014 مزید پڑھیں

اقراء پلیز۔۔۔ جنت کو بھی منا لو۔۔! سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونیوالی13اریبہ کی اپنی سہیلی سے ہونیوالی آخری گفتگو کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک)ساہیوال میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی فائر نگ سے جاں بحق ہونے والی 13اریبہ کی جانب سے بورے والا شادی پر جانے سے پہلے اپنی سہیلی سے ہونے والے آخری رابطے کی تفصیلات سامنے آ گئیں جس میں اس نے اپنی سہیلیوں کو کسی بات پر منانے کی بات کی۔نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

نئے چیئر مین پی سی بی ملکی خزانے پر بھاری پڑنے لگے۔۔۔۔ صرف چار مہینے میں کتنی بڑی رقم خرچ کر ڈالی؟ ناقابل یقین تفصیلات ملاحظہ کیجیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے چار ماہ میں 34 لاکھ سے زائد رقم خرچ کر ڈالی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق احسان مانی نے رہائش کی مد میں 11 لاکھ روپے سے زائد خرچ کیے، چیئرمین پی سی بی نے گاڑی اور ڈرائیور کی مزید پڑھیں

ظلم کی انتہا ہو گئی : سانحہ ساہیوال کے بعد ایک اور دل خراش خبر ۔۔۔۔ اہم ترین شہر میں پولیس نے حاملہ عورت اور اس کے شوہر کو گولیوں سے چھلنی کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک )کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی گئے ، ہسپتال میں خاتون کی حالت تشویش ناک بیان کی جارہی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق کورنگی نمبر 4 میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ہوگئے، فائرنگ سے زخمی خاتون حاملہ ہے جس کی حالت مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں کے بعد موسم مزید سرد ۔۔ یہ سلسلہ ابھی کتنے دن اورجاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

کراچی(ویب ڈیسک) ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا ہے ،، محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغرب سے آنے والا بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا، جس کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ پہاڑی علاقوں میں بھی برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر مزید پڑھیں