بریکنگ نیوز :کابینہ میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی ۔۔۔۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عید کے بعد وزراء کی تبدیلی کا امکان ہے اور اسد عمر جلد ہی دوبارہ کابینہ میں آ رہے ہیں، جہانگیر ترین کام کا آدمی لیکن ضائع ہو چکا۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرزلاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو مزید پڑھیں

بس بہت ہو گیا ، اب تم جانو اور تمہارا کام جانے ۔۔۔ پاکستان نے امریکہ کھری کھری سناتے ہوئے ایسا بڑا جھٹکا دے ڈالا کہ جان کر آپ بھی عمران خان کو داد دیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان نےپلواماحملےپربھارت سےمزید معلومات مانگ لیں،ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کہتے ہیں بھارت نے کوئی جارحیت کی تومنہ توڑجواب دیں گے، پاکستان دوحامیں امریکاطالبان مذاکرات کاحصہ نہیں ہوگا.اسلام آباد میں میڈیابریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان نے پلواما ڈوزیئر پر بھارت سے مزیدمعلومات مانگ مزید پڑھیں

وہ واحد وجہ جو پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا باعث بن رہی ہے ؟ یہ خبر پڑھیں اور عمران خان و اسد عمر کو ذمہ دار ٹہرانے کی اصل سازش سے آگاہ ہو جائیں

لندن (ویب ڈیسک) مشہور برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے ،اس کی بنیادی وجہ اس کی طلب میں اضافہ اور رسد میں کمی ہے ،خراب ہوتی معاشی صورتحال لوگوں کو ڈالرز ذخیرہ کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ برطانوی نشریاتی مزید پڑھیں

پاکستانی کے جے ایف 17 طیاروں کی شاندار کارکردگی۔۔۔۔ کسی بڑے ملک نے یہ جہاز خریدنے کا فیصلہ کرلیا؟ شاندار بریکنگ نیوز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ملائیشیا کے ساتھ 5 بڑے منصوبوں کی مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کر لیے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ جے ایف 17طیاروں کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملائیشیا نے پاکستان کو دفاعی نمائش میں شرکت کرنے کی دعوت دی مزید پڑھیں

بھارت کے پکے سچے دوست اسرائیل کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا ، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے پاکستان پہنچتے ہی ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا میں تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ہمارے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے کوئی تعلقات نہیں ہیں، صنعتی ترقی اورسرمایہ کاری سےملک ترقی کرتےہیں، پاکستان اورملائیشیاکوتجارتی تعاون بڑھانےکی ضرورت ہے، ہم نےکوریااورجاپان کےلوگوں سےسبق سیکھا، آزادی کےوقت ملائیشیاایک غریب ملک تھا،ہم یہاں آئے تو ہمارے ساتھ کاروباری مزید پڑھیں

سلامت دتنگ مہاتیر محمد ۔۔۔!! ملائیشین وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیاکے وزیراعظم مہاتیر محمد 3 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے، مہاتیر محمد کے ساتھ ملائیشین کے کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں، مہاتیر محمد کے استقبال کے لیے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نور خان ائیر پورٹ پر پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے اپنی کابیینہ کے ساتھ استقبال کے مزید پڑھیں

بھارت کا ہیرو دنوں میں زیرو ۔۔۔ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے ساتھ مودی سرکارنے کیا برا سلوک کر ڈالا ؟ جان کرآپ یقین نہیں کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں اپنے جنگی طیارے سمیت گھسنے کی کوشش کے دوران طیارہ تباہ کروا کر زندہ گرفتار ہونیوالے بھارتی پائلٹ ابھینندن کو پاکستان نے بھارت کے حوالے کردیا تھا اور اب انہیں بیماری کی چھٹی(سک لیو) پر بھیجا جارہاہے ، بھارتی خبررساں ادارے ”اے این آئی “نے بھارتی ایئر فورس کے ذرائع مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت کو بڑی کامیابی۔۔۔ بیرون ملک میں بے نام جائیدادیں، اب تک کتنے پاکستانیوں کا سراغ لگا لیا گیا ہے ؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک غیر ظاہر شُدہ اثاثے رکھنے والے ایک لاکھ 52 ہزار 201 پاکستانیوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت فسکل پالیسی بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مزید پڑھیں

نہ کوئی ڈیل ہو گی اور نہ ہی ڈھیل۔۔۔ بڑے اسلامی ملک کے وزیراعظم این آر او کروایئں گے یا نہیں؟ اسد عمر نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا

پشاور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے لبنان کے وزیراعظم سعد حریری کے این آر او کے لیے کردار ادا کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کو بتا دیا ہے کہ آپ نے پاکستان کا مزید پڑھیں

کسی بھی ملک نے کردار ادا نہیں کیا کیونکہ۔۔۔ افغان طالبان نے امریکہ سے مذاکرات کے حوالے اپنا مؤقف بدل لیا، ناقابل یقین اعلان کر دیا

افغانستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات پر آمادہ کرنے میں کسی ملک نے کردار نہیں کیا ، بلکہ طالبان نے خود امریکا سے مذاکرات میں پہل کی تھی اور کہا کہ طالبان نے واشنگٹن سے جنگ کی بجائے مذاکرات کا آغاز کرنے مزید پڑھیں