بریکنگ نیوز: جمال خشوقجی کے قاتلوں کے سر قلم کر دیئے جائیں ۔۔۔۔ ایک خبر نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) بین الاقوامی دباؤ یا کچھ اور؟ ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خشوقجی کے قاتلوں پر سعودی عرب کی جانب سے سزا عائد کرتے ہوئے سر قلم کرنے کی استدعا کر دی گئی ۔سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ستمبر کی 29 تاریخ کو یہ واردات مزید پڑھیں

برطانیہ یورپی یونین کا حصہ رہے گا یا نہیں ۔۔۔؟ یورپ کی 73 سالہ تاریخ کا اہم ترین فیصلہ سنا دیا گیا

لندن(ویب ڈیسک)برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے نکلنے کے معاہدے کی منظوری دیدی۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کابینہ کے 5 گھنٹے طویل اجلاس کے بعد بریگزٹ ڈیل کا اعلان کردیا، جس میں برطانوی کابینہ کے 9 سے زائد ارکان نے بریگزٹ ڈیل کے مسودے کی مخالف کردی جن میں سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ بھی شامل مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انکی اہلیہ کے درمیان جھگڑا ، نتیجہ کیا نکلا ؟ ناقابل یقین خبر

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر میرا ریکارڈل نے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ سے سخت تلخی کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیا وائٹ ہاؤس کی ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ مسز ریکارڈل ‘وائٹ ہاؤس کی جگہ اب امریکی انتظامیہ میں ہی ایک نئی حیثیت میں کام کریں گی’ تاہم اب تک مزید پڑھیں

سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان تلکارتنے دلشان نے بھی وزیراعظم عمران خان والا کام شروع کر دیا، حیران کن خبر

کولمبو(ویب ڈیسک)سری لنکا کے سابق کپتان تلکارتنے دلشان نے بھی کھیل کے بعد اب عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سیاست کی دنیا میں قدم رکھ دیاہے۔تفصیلات کے مطابق تلکارتنے نے سابق صدر مہندا راجہ پاکسے کی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی۔سری لنکا کے صدر نے اکتوبر میں رنیل وکراما سنگے کو مزید پڑھیں

لیجیے باس : کام ہو گیا ۔۔۔۔ جمال خاشقجی کے لرزہ خیز قتل کے دوران کب کیا ہوا ؟ دنگ کر ڈالنے والی تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (ویب ڈیسک) صحافی جمال خشوگی کے قتل کی مبینہ ریکارڈنگ سے متعلق نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ باس لفظ مبینہ طور پر محمد بن سلمان کے لیے استعمال کیا گیا۔ مبینہ ڈیتھ سکواڈ کے رکن نے قتل سے متعلق باس کو آگاہ کرنے کا کہا کام ہو گیا۔ مبینہ ڈیتھ سکواڈ میں مزید پڑھیں

سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان سردمہری کا خاتمہ ، ٹرمپ انتظامیہ نے ایسا کام کردیاکہ سعودی بادشاہ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

جدہ، واشگنٹن (ویب ڈیسک) استنبول میں سعودی قونصلیٹ میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی عرب سفارتی سطح پر تنہائی کا شکار ہوچکا تھا اور امریکہ کیساتھ بھی سفارتی تعلقات دبائو کا شکار تھے لیکن اب امریکہ نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تعینات کردیا ہے ، یہ عہدہ دو سال سے خالی مزید پڑھیں

” اگر میں نہ پہنچ سکوں تو تم ۔۔“ انڈونیشیا کے تباہ ہونے والے طیارے میں نوجوان لڑکے نے اپنی منگیتر کو کیا پیغام بھیجا تھا ؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

جکارتہ (ویب ڈیسک)کچھ عرصہ قبل سمندر میں گر کر تبا ہ ہونے والے انڈونیشیا کے طیارے میں ایک نوبیاہتا جوڑا بھی شامل تھا تاہم اب ایک اور دلخراش خبر سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں 29 اکتوبر کو ہونے والے نجی ایئر لائن طیارہ حادثے کے شکار ایک شخص نے سفر پر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے شہر ام القوئین کے سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں میں 100فیصداضافے کا اعلان

دبئی سٹی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہرام القوئین کے تمام ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100فیصداضافے کا اعلان کردیاگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ام القوئین کے حکمران اور سپریم کونسل کے رکن شیخ سعودبن راشد المعلہ نے شہر کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100فیصد اضافے کی منظوری کی ڈگری جاری کردی، مزید پڑھیں

شرم تم کو مگر نہیں آتی، پابندیوں کے بعد حسن روحانی نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ امریکہ بہادر پوری دنیا میں رسوا ہو گیا

تہران(ویب ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے ایران پرعائد کی جانے والی اقتصادی پابندیاں ہماری معیشت کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا سکتیں۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل پر نشر کیے گئے بیان میں حسن روحانی نے کہا کہ ایرانی قوم کو امریکی پابندیوں کے اعلان سے مزید پڑھیں

آسٹریلوی خاتون فٹنس اسٹار نے پوری دنیا کی عورتوں کو وزن کم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا

آسٹریلیا (ویب ڈیسک)آسٹریلیا کی فٹس اسٹارسوفی ایلین نے بڑھتے ہوئے وزن سے چھٹکارا پانے کا پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ جو ان کے مطابق صرف ورزش سے کہیں زیادہ ہے۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سوفی ایلن اپنی ورزش سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز انسٹا گرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں اور اب انہوں مزید پڑھیں