ڈالر نے پاکستانی روپے کی دھجیاں اڑا دیں ۔۔۔۔ نئی قیمت سامنے آتے ہی پوری قوم کے ہوش اڑ گئے

کراچی(ویب ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 225 پوائنٹس کی کمی ہوئی، انڈیکس 41 ہزار کی سطح برقرار نہ رکھ سکا، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے بڑھ گیا۔کئی روز کی تیزی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے سرمایا کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت کا رجحان مزید پڑھیں