ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ

ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺭﮮ ﭘﮍﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺐ ﺍﺳﮯ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻌﺾ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﻭﮦ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺮﻑ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺟﺐ ﺩﻭﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﮟ ﺗﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ مزید پڑھیں

اگر کامیابی چاہیے

اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں کو ذرا بھی تاخیر سے مت کرو۔ جو کام کرنا ہو اسی وقت کرو۔ سستی اور کاہلی سے حد درجہ بچنے کی کوشش کرو ۔ متحرک رہو اور ہر کام کو وقت پر کرنے کو اپنا شعار بناؤ۔ نہ تو لوگوں کی تنقید پر کان دھرو اور نہ ہی دوسرے لوگوں مزید پڑھیں

او بیوقوف

ایک آدمی بازار جا رہا تھا کہ اس کی نظر ایک بلی پر پڑی جو روڈ کی ایک طرف کسی مین ہول میں پھنسی ہوئی تھی۔ بلی زور زور سے چیخ رہی تھی اور پوری طاقت لگا رہی تھی مگر اس ہول سے باہر نہ نکل پا رہی تھی۔ اتنے میں اس آدمی نے بلے مزید پڑھیں

زندگی گزر جاتی ہے، اپنوں کو اپنا بنانے میں

ایک سنار کے انتقال کے بعد اس کا خاندان مصیبت میں پڑ گیا.کھانے کے بھی لالے پڑ گئے.ایک دن اس کی بیوی نے اپنے بیٹے کو نیلم کا ایک ہار دے کر کہا ‘بیٹا، اسے اپنے چچا کی دکان پر لے جاؤ.کہنا یہ بیچ کر کچھ پیسے دے دیں.بیٹا وہ ہار لے کر چچا جی مزید پڑھیں

استاد آخر استاد ہوتا ہے۔

پروفیسر صاحب انتہائی اہم موضوع پر لیکچر دے رہے تھے، جیسے ہی آپ نے تختہ سیاہ پر کچھ لکھنے کیلئے رخ پلٹا کسی طالب علم نے سیٹی ماری۔پروفیسر صاحب نے مڑ کر پوچھا کس نے سیٹی ماری ہے تو کوئی بھی جواب دینے پر آمادہ نہ ہوا۔ آپ نے قلم بند کر کے جیب میں مزید پڑھیں

شیطان

جوزف سٹالن سوویت یونین کے بانیوں میں شمار ہوتا تھا۔ یہ آمرانہ فطرت کا ایک ظالم انسان تھا‘ اس نے اپنے دور میں کم و بیش 20ملین لوگ قتل کروائے تھے‘ 26لاکھ اس کے ہاتھوں زخمی ہوئے تھے اور 24لاکھ 68ہزار 524 لوگ پوری زندگی جیلوں میں سڑتے رہے تھے۔ جوزف سٹالن کے بارے میں مزید پڑھیں

جب آرزو عمل سے بڑھ جائے

امیر معاویہؓ رات کو لیٹے اور شیطان نے کچھ اثرات پھیلا کر قلب اور دماغ میں پہنچائے تہجد کے وقت آنکھ نہ کھل سکی اور تہجد چھوٹ گئی۔حالانکہ ترک تہجد کوئی معصیت نہیں اس لیے کہ امتی کے اوپر نہ فرض ہے نہ واجب ،مگر جو اہلِ اللہ تہجد کے عادی ہوتے ہیں ان کی مزید پڑھیں

آج لوگ اس پر اتنے مہربان کیوں تھے؟

ایک آدمی دکان سے باہر نکلا تو اس کی نظرگلی کے نکڑ پر بیٹھے ایک بچے پر پڑی۔ وہ زمین پر بیٹھا ہوا تھا اور اس کے ساتھ ایک بورڈ پر تحریر تھا کہ’ میں اندھا ہوں‘۔اس آدمی نے اس کے آگے رکھے ایک ہیٹ میں کچھ پیسے ڈال دیے۔ پھر اس نے اس کا مزید پڑھیں

چار مواقع

جب آدمی اپنے رب سے تعلق کا اندازہ کر سکتا ہےحافظ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:جب آدمی اپنے بستر پر آتا ہے، جب اس کے تمام حواس اور اعضاء فارغ ہوتے ہیں، تب دل اپنے محبوب کی طرف دھیان کرتا ہے، کیوں کہ آدمی کو نیند اسی وقت آتی ہے جب وہ اپنے محبوب مزید پڑھیں

کیا تمہیں چھٹی چاہیئے

تو تمھیں چھٹی چاہیے، باس نے ایمپلائی کو گھورتے ہوئے کہا۔تمھاری چھٹی پر فیصلہ کرنے سے پہلے یہ بتائیں کہ تم کیا چاہ رہے ہوکچھ خبر بھی ہے۔سال میں کام کے لیے 365 دن ہوتے ہیں، جس میں 52 ہفتے ہوتے ہیں، اور ہر ہفتہ میں دو چھٹیاں ملتی ہیں آپ کو۔اور یوں کام کہ مزید پڑھیں