ظہیر الدین بابر کی کامیابی کا انتہائی دلچسپ واقعہ

آگرہ فتح کرنے کے بعد آگرہ کے قلعہ سے بہت بڑا خزانہ ملا تھا۔ اسی میں آٹھ متقال وزن کا وہ نہایت بیش قیمت الماس بھی شامل تھا جسے علاؤ الدین خلجی دکن سے لے کر آئے تھے۔ بابر کو آگرہ کا خزانہ پیش کیا گیا تو انہوں نے حکم دیا کہ اس میں سے مزید پڑھیں

آسمانی بلائیں و وبائیں

منقول ہے کہ بنو امیہ کا بادشاہ عبدالملک بن مروان جب ملک شام میں طاعون کی وبا پھیلی تو موت کے ڈر سے گھوڑے پر سوار ہو کر اپنے شہر سے بھاگ نکلا اور ساتھ میں اپنے خاص غلام اور کچھ فوج بھی لے لی اور وہ طاعون کے ڈر سے اس قدر خائف اور مزید پڑھیں

قدیم مصر کے فرعون طوطن خامن کو عام طور پر ایک طلسماتی بادشاہ کے

قدیم مصر کے فرعون طوطن خامن کو عام طور پر ایک طلسماتی بادشاہ کے روپ میں پیش کیا جاتا ہے اور مصری دیو مالاؤں اور تاریخی تذکرو ں مٰن بھی اسے بہت ہی ہیبت اور جلال والا فرعون ظاہر کیا جاتا ہے لیکن ایک طویل سائنسی تحقیق کے بعد اب اس کی اصلیت دنیا کے مزید پڑھیں

ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎﺍﯾﺴﮯ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﻣﺮﻏﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ

ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﻓﻼﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﭘﯿﺶ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﭽﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻤﺴﺎﺋﮯ ﮐﮯ ﻣﺮﻏﮯ ﮐﮯ ﺷﻮﺭ ﻭ ﻏﻞ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﻨﮓ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﻣﺮﻏﺎ ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎﺗﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﺩﺭﮨﻢ ﺑﺮﮨﻢ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺗﺤﻘﯿﻘﯽ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻠﻞ ﭘﮍﺗﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻓﻠﺴﻔﯽ مزید پڑھیں

کوبرا ایفیکٹ

دہلی کے دو بڑے دفاع تھے‘ سانپ اور ساون۔ دہلی میں ساون کا مہینہ بہت سخت ہوتا تھا‘ مون سون شروع ہوتے ہی آسمان دریا بن جاتا تھا‘ یہ بارش دہلی کے مضافات کو دلدل بنا دیتی تھی اور یوں فوجی گاڑیاں اور گھوڑے مفلوج ہو کر رہ جاتے تھے‘ بارش کے بعد حبس اور مزید پڑھیں

کامیابی کے راستے میں صبر کا امتحان

ایک امیر آدمی بلیوں کا شوقین تھا، اس نے ایک مشہور پینٹر سے کہا کہ اسے بلی کی تصویر بنا کر دے۔ تصویر بنانے والا متفق ہو گیا اور اس نے اس آدمی کو تین ماہ بعد آنے کو کہا۔ جب آدمی واپس آیا تو اس پینٹر نے پھر اسے تین ماہ بعد آنے کا مزید پڑھیں

قرآن حکیم کی وہ صورت جسے صبح روشنی نکلنے سے قبل پڑھیں تو جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ آپ خود دنگ رہ جائیں گے

دنیا میں انسان کو مختلف امراض سمیت کئی طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی اپنے کلام مبارکہ یعنی قرآن مجید میں ان پریشانیوں کا حل رکھا ہے لیکن بدقسمتی سے ہم اس پر توجہ نہیں دیتے ، اگر کسی شخص کو بیماری کے سبب کسی جسمانی عضو مزید پڑھیں

خسارے کے سوداگر

آپ قسمت ملاحظہ کیجئے۔ وہ غریب گھرانے میں پیدا ہوا‘ ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا‘ غربت زیادہ تھی اور خواب اونچے‘ وہ نوکری سے اکتا گیا‘ چھٹی لی اور 2004ءمیں دوبئی مزید پڑھیں

مال، محبت اور کامیابی

ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے پوچھا : کیا گھر کا مزید پڑھیں

رزق کے چار دروازے ہیں

رزق کے چار دروازے ہیں۔ پہلے تین تو صرف مسلمانوں کے لیے ہیں اور چوتھا ساری دنیا کے لیے ہے یعنی مسلم، غیر مسلم ، بت پرست ، دہریے وغیرہرزق حاصل کرنے کا سب سے پہلا دروازہ نماز ہے۔ جو شخص بھی نماز کا اہتمام کرتا ہے اللہ پاک اس کو برکت والا رزق عطا مزید پڑھیں