بلاول بھٹو کا مریم نواز کو ٹیلیفون : افظار ڈنر کی دعوت دے دی ، آگے سے مریم نواز کے جواب نے پورے ملک کو ہکا بکا کر دیا

" >

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو ٹیلی فون کر کے اتوار کے روز افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان

اور اسفند یارولی سے بھی رابطہ کیا جبکہ محمود خان اچکزئی، اختر مینگل اور سراج الحق کو بھی فون کرکے افطار ڈنر کی دعوت دی۔ ان شخصیات کے علاوہ آفتاب شیر پاؤ اور اویس شاہ نورانی کو بھی افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ذرائع کے مطابق ملکی اپوزیشن کو ایک پیج میں لانے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اہم کردار ادا کیا۔ اتوار کو ہونے والا افطار ڈنر ممکنہ عوامی احتجاجی تحریک کے پیش نظر اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے، دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان ‌‌‌کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان بتائیں ایئربلو منافع میں اورپی آئی اے خسارے میں کیسے گئی؟۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ اپوزیشن کے رہنماؤں اور ترجمانوں کی زبانیں گروی ہیں، ان کے اندر ان کے کرپٹ لیڈر بولتے ہیں۔معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی ایک کٹھ پتلی وزیراعظم تھے، آپ ایک بار شریفوں کا نہیں اس ملک کا بن کر سوچیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شاہد خاقان بتائیں ایربلومنافع میں اور پی آئی اے خسارے میں کیسے گئےمعاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ احتساب وہی کرتا ہے جس کے ہاتھ اور نیت صاف ہوں، زرداری کے پیسے لانے کا دعویٰ توآپ کے آقا نے بھی کیا۔ اور اب یہ خبر آئی ہے کہ بلالول بھٹو نے مریم نواز سے رابطہ کیا ہے اور افطار دنر کی دعوت دی ہے ، جس دعوت کو قبل کر لیا گیا ہے

(Visited 94 times, 1 visits today)