می ٹو اور خود مزے لینے والی میشا شفیع ۔۔۔۔۔۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپنی اہلیہ کی موجودگی میں علی ظفر کے سنسنی خیز انکشافات ، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا

" >

لاہور (ویب ڈیسک )گلو کار علی ظفر نے کہاہے کہ میشا شفیع نے جس مقام پر میوزک شو میں مجھ پر ہراسمنٹ کا الزام لگایا وہاں دوعورتیں اور گیارہ مزید لوگ بھی موجودتھے ،وہاں سے گھر جاکر میشا شفیع نے مجھے مسیج کیا ، کیا اس کو ہراسمنٹ میں مزا آیا تھا ؟۔جیونیوز کے پروگرام

”نیا پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ جو عورت ہراس ہوئی ہے وہ اس مقام سے جاکر میسیج کرتی ہے ، میشا شفیع نے جس مقام پر میوزک شو میں مجھ پر ہراسمنٹ کا الزام لگایا وہاں دوعورتیں اور گیارہ مزید لوگ موجودتھے ،وہاں سے جاکر میشا شفیع نے مجھے مسیج کیا ، کیا اس کو ہراسمنٹ میں مزا آیا تھا ؟گلو کار علی ظفر سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کے الزامات پربات کرتے ہوئے روپڑے اور کہاکہ میشا شفیع میرے گھر پر آتی رہیں اور پارٹیوں میں شرکت بھی کرتی رہیں ، اپنے حق کیلئے جو مناسب لگا وہ کروں گا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ میشا شفیع نے یہ کیوں کیا؟میشاکے ساتھ ہراسمنٹ ہوئی تو اس نے میری بیوی اور میرے گھر والوں کو کیوں نہیں بتایا ۔”نیا پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ جو عورت ہراس ہوئی ہے وہ اس مقام سے جاکر میسیج کرتی ہے ، میشا شفیع نے جس مقام پر میوزک شو میں مجھ پر ہراسمنٹ کا الزام لگایا وہاں دوعورتیں اور گیارہ مزید لوگ موجودتھے ،وہاں سے جاکر میشا شفیع نے مجھے مسیج کیا ، کیا اس کو ہراسمنٹ میں مزا آیا تھا ؟گلو کار علی ظفر سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کے الزامات پربات کرتے ہوئے روپڑے اور کہاکہ میشا شفیع میرے گھر پر آتی رہیں اور پارٹیوں میں شرکت بھی کرتی رہیں ، اپنے حق کیلئے جو مناسب لگا وہ کروں گا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ میشا شفیع نے یہ کیوں کیا؟میشاکے ساتھ ہراسمنٹ ہوئی تو اس نے میری بیوی اور میرے گھر والوں کو کیوں نہیں بتایا ۔

(Visited 27 times, 1 visits today)