عوام کی موجیں ۔۔۔ پاکستان مین سونے کی قیمت مییں اچانک اتنی کمی ہوگئی ؟

" >

کراچی (ویب ڈیسک ) سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے ایک بار پھر فی تولہ 70 ہزار روپے پر آگئی، کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونا سستا اور بین الاقوامی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز ہونیوالا 300 روپے اضافہ

آج کمی میں بدل گیا، فی تولہ سونا 70 ہزار روپے کا ہوگیا۔صراف ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا بھی 257 روپے کمی سے ایک بار پھر 60 ہزار 41 روپے کی سطح پر آگیا۔کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے کے بعد فی اونس 1276 ڈالر ہوگئی جبکہ چاندی کی بین الاقوامی قیمت 15.03 ڈٓالر فی اونس ہوگئی۔مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 900 روپے جبکہ 10 گرام 771 روپے میں فروخت ہورہی ہے، اس سے قبل بھی خبر تھی کہ پاکستان کی مارکیٹ میں سونا 150 روپے فی تولہ سستا ہوگصراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بدھ کے روز کمی ہوئی اور ایک تولہ سونا 150 روپے سستا ہوگیا ہے۔حالیہ کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 71 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 144 روپے سستا ہو کر 61 ہزار 85 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1302 ڈالر رہی، جیاں تک بات کی جائے آج کی تو آج بھی سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے ایک بار پھر فی تولہ 70 ہزار روپے پر آگئی، کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونا سستا اور بین الاقوامی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز ہونیوالا 300 روپے اضافہ آج کمی میں بدل گیا، جس کے بعد پوری عوام کی موجین لگ گئیں اور لوگ سونا خریدنے کیلئے جانے لگے۔

(Visited 101 times, 1 visits today)