وطن عزیزکی غیبی امداد ۔۔۔۔اتنا بڑا خزانہ مل گیاکہ پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر موکوز ہو گئیں

" >

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سندھ کے شہر سانگھڑ کے نواحی علاقے میں گیس و تیل کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ذخائر سے 12ملین کیوبک فٹ سے زائد گیس اور 157 بیرل تیل یومیہ ملے گا۔تفصیلات کے مطابق توانائی کی ضروریات پوری کرنے پاکستان بہت حد تک تیل اور گیس پر انحصار کرتا ہے۔

پاکستان ہر سال اپنے زرمبادلہ کا کثیر حصہ تیل و گیس کی خریداری میں خرچ کر دیتا ہے ۔تاہم اس حوالے سے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان کو اب تیل و گیس کی ضروریات پوری کرنے کے لیے غیرممالک پر کم انحصار کرنا ہوگا کیونکوطن عزیزکی غیبی امداد ۔۔۔۔اتنا بڑا خزانہ مل گیاکہ پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر موکوز ہو گئیں

(Visited 67 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں