آصف زرداری ذہنی طور پر جیل جانے کے لئے تیار ۔۔۔مسٹر ٹین پرسنٹ ملکی سیاست میں کون سی نئی تبدیلی لانا چاہتے ہیں ؟ شاہد مسعود نے دھماکہ خیز ا نکشاف کر دیا

" >

لاہور (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ آصف زرداری اس وقت سوچ رہے ہیں کہ میں جیل چلا جاؤں ۔ کیونکہ وہ ذہنی طور پر جیل جانے کو تیا رہیں ۔ کیونکہ انہیں پتا ہے کہ ان کے بعد حکومت بنتی ہے ۔

وہ چاہتے ہیں بلاول اسی طرح سیاست میں کام کرے جبکہ آصف زرداری کی بہن فریال تالپور آج کل سیاست سے بلکل علیحدہ ہیں۔ لیکن بلاول اس طرح پارٹی کو نہ چلائیں جس طرح شہباز شریف اپنی پارٹی کو چلا رہے تھے ۔ زرداری صاحب کویہ معلوم ہونا چاہیے کہ سندھ میں بھی پنجاب کا ماڈل تیار ہو گا ۔ ا گر زرداری جیل جائے گا تو ان کی پارٹی احتجاج نہیں کرے گی ۔ یہی کام ن لیگ کے ساتھ بھی ہوا تھا۔ یکے بعد دیگے سیاستدانوں اور مشیروں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ انہوں ے مزید کہا کہ رمضان شیخ جو آج گرفتار ہوا ہیں ، یہ بہت معزز شخصیت ہیں ۔ جن پر سڑکوں میں کرپشن کا الزام ہے ۔ لیکن رمضان شیخ رائل پام کے چیف ایگزیکیٹو ہیں۔ رائل پام کے علاوہ ان پر ریلوے اراضی کا کیس بھی ہے ، جسے 2001 میں شروع کیا گیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں :ایف آئی اے ان ایکشن : عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بعد کن بڑے بڑے خاندانوں کی خواتین سے کرپشن تحقیقات شروع ہونے والی ہے ؟ پردہ نشینوں کے یہ نام آپ کو دنگ کر ڈالیں گے
یہ بھی پڑھیں :جو کہا تھا سچ کہا تھا : عمران خان نے ناقص کارکردگی والے وزراء کے حوالے سے عوام سے کیا گیا وعدہ بھی پورا کردیا ، پنجاب کابینہ میں رد و بدل کے متعلق بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

(Visited 180 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں