’’ میرا پیار کا موڈ۔۔۔۔۔‘‘ صباء قمر نے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی، ہر کوئی رشتہ بھیجنے لگ گیا

" >

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صباء قمر کو کون نہیں جانتا؟ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے وہ نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی کافی پذیرائی رکھتی ہیں لیکن بیچاری صبا قمر کیا جانتی تھیں جب وہ سوشل میڈیا پر کچھ کہیں گی تو لوگ انکے لیے رشتے بھیجنا شروع کر دیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : گزشتہ دور میں پارلیمینٹ کی ناکامی کا ذمہ دار صرف نواز شریف تھا اور اس کا واحد ثبوت یہ ہے ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا نے میاں صاحب کے “کیوں نکالا ” کا ایک اور جواب قوم کے سامنے رکھ دیا
وہ نجانے کس سوچ میں گم تھیں کہ سوشل میڈیا پر لکھ دیا ’’پیار کا موڈ ہو رہا ہے!‘‘ بس پھر کیا تھا، اِدھر صبا قمر کے منہ سے یہ الفاظ نکلے اور اُدھر سارے پاکستان سے انہیں رشتے آنا شروع ہوگئے۔صبا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کی جس میں وہ پیلے رنگ کی قمیض میں ایک خوش رنگ کھلے ہوئے پھول جیسی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر کا عنوان ہے ’’پیار کا موڈ ہورہا ہے!‘‘ معلوم نہیں صبا کا اس بات سے کیا مطلب تھا، لیکن سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد نے یہی مطلب لیا کہ اُن کا شادی کا موڈ ہو رہا ہے، اور پھر دھڑا دھڑ انہیں
یہ بھی پڑھیں : کپیٹن ضرغام شہید کے جسد خاکی کو دیکھتے ہی والد غم سے نڈھال۔۔۔ میت کے پاس کھڑے ہو کر کیا دعائیں مانگتے رہے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو جائے گی

View this post on Instagram

In the mood for love ❤️

A post shared by Saba Qamar (@sabaqamarzaman) on


یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے رہنماؤں کی چوہدری نثار سے ملاقات، عمران خان چکری کے چوہدری کو پنجاب میں کون سا بڑاعہدہ دینا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف
محبت اور شادی کے پیغام بھیجنے لگے۔ایک صاحب نے اپنی بھرپور تیاری کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ’’جناب، ہم تو ہر وقت محبت کے موڈ میں ہیں!‘‘ایک اور نے شاعرانہ انداز اختیار کرتے ہوئے کہا ’’صبا آپ محبت کے موڈ میں کیسے ہوسکتی ہیں کیونکہ آپ تو خود محبت کا دوسرا نام ہیں۔‘‘اور ایک صاحب نے تو خود کو براہ راست کر دیا، کہنے لگے ’’تو پھر مجھ سے محبت کرو!‘‘اور ایک دل جلے نے سرد آہ کھینچتے ہوئے یہ شعر صبا کی نظر کر دیا ’’وہ پھول ہی کیا جس میں خوشبو نہ ہو، وہ دل ہی کیا جس میں محبت نہ ہو‘‘
یہ بھی پڑھیں : نیب کی میٹنگز کے دوران چائے بسکٹ پر بھی پابندی لیکن چیئرمین نیب کو ایبٹ آباد کمیشن کی سربراہی کے عوض کتنی رقم ملی اور ان پیسوں کا انہوں نے کیا کیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف
یہ بھی پڑھیں : مولانا سمیع الحق شہید اور ذوالفقار علی بھٹو و نواز شریف کے دو بھولے بسرے واقعات جو پڑھ کر آپ شریفوں اور زر والوں کی فنکاریوں اور طریقہ واردات سے واقف ہو جائیں گے

(Visited 386 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں