ملک ریاض نئی مشکل میں پھنس گئے ، عدالت سے آنے والے فیصلے نے چیئرمین بحریہ ٹاؤن کو دن میں تارے دکھا دیئے

" >

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیشن کورٹ میں بحریہ ٹاؤن 510 کنال 6 مرلہ سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس کا فیصلہ آ گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیشن کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی اراضی پر آپریشن روکنے کی درخواست خارج کر دی۔جس کے بعد سی ڈی اے کو بحریہ ٹاؤن کی 510 کنال

یہ بھی پڑھیں : گزشتہ دور میں پارلیمینٹ کی ناکامی کا ذمہ دار صرف نواز شریف تھا اور اس کا واحد ثبوت یہ ہے ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا نے میاں صاحب کے “کیوں نکالا ” کا ایک اور جواب قوم کے سامنے رکھ دیا
6 مرلہ سرکاری زمین چھڑانے کی اجازت مل گئی ہے۔بحریہ ٹاؤن نے موضع کُری کی 510 کنال 6 مرلہ سرکاری اراضی پر قبضہ کر رکھا تھا۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔خیال رہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کی بحریہ ٹاؤن کی جانب سے حکم امتناعی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ماتحت عدلیہ کو معاملہ 15روز میں نمٹانے کا حکم جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی تھی۔عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔اس موقع پر سی ڈی اے کی جانب سے وکیل کاشف ملک عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ رہائشی سکیم بحریہ انکلیو میں سی ڈی اے کی زمین پر قبضہ کیا گیا ہے،
یہ بھی پڑھیں : کپیٹن ضرغام شہید کے جسد خاکی کو دیکھتے ہی والد غم سے نڈھال۔۔۔ میت کے پاس کھڑے ہو کر کیا دعائیں مانگتے رہے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو جائے گی

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے رہنماؤں کی چوہدری نثار سے ملاقات، عمران خان چکری کے چوہدری کو پنجاب میں کون سا بڑاعہدہ دینا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف
سی ڈی اے کی کارروائی سے قبل ہی بحریہ ٹاؤن نے سول عدالت سے حکم امتناعی حاصل کیا،حکم امتناعی کو خارج کیا جائے یا اس پر فیصلہ کیا جائے ۔فاضل جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایڈیشنل سیشن جج کو ہدایت کی کہ پندرہ روز کے اندر معاملے کو نمٹائیں۔ عدالت نے درخواست کو نمٹادی۔جس کے بعد آج اس کیس کا فیصلہ آیا ہے اور سیشن کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی اراضی پر آپریشن روکنے کی درخواست خارج کر دی۔جس کے بعد سی ڈی اے کو بحریہ ٹاؤن کی 510 کنال 6 مرلہ سرکاری زمین چھڑانے کی اجازت مل گئی ہے۔واضح رہے بحریہ ٹاؤن نے موضع کُری کی 510 کنال 6 مرلہ سرکاری اراضی پر قبضہ کر رکھا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : نیب کی میٹنگز کے دوران چائے بسکٹ پر بھی پابندی لیکن چیئرمین نیب کو ایبٹ آباد کمیشن کی سربراہی کے عوض کتنی رقم ملی اور ان پیسوں کا انہوں نے کیا کیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف
یہ بھی پڑھیں : مولانا سمیع الحق شہید اور ذوالفقار علی بھٹو و نواز شریف کے دو بھولے بسرے واقعات جو پڑھ کر آپ شریفوں اور زر والوں کی فنکاریوں اور طریقہ واردات سے واقف ہو جائیں گے

(Visited 500 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں