سلمان خان کی سابقہ بھابی ’’ ملائکہ اروڑا‘‘ کا دوبارہ شادی کا فیصلہ، دلہا کون ہوگا؟ نام سامنے آتے ہی بالی وڈ میں ہلچل مچ گئی

" >

ممبئی(نیوز ڈیسک) ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا طویل دوستی کے بعد اب رشتہ ازدواج میں بھی منسلک ہونے والے ہیں اور ان کی شادی کی تاریخ بھی منظر عام پر آگئی ہے۔انوشکا ویرات، دپیکا رنویر اور پریانکا نک جونز کے بعد بھارتی میڈیا میں جس پریمی جوڑے کے سب سے زیادہ

چرچے ہیں وہ ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور کی جوڑی ہے جنہوں نے اب اپنی طویل دوستی کو شادی میں بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔چند روز قبل ملائکہ اور ارجن کے قریبی ذرائع سے یہ بات سامنے آئی تھی۔دونوں اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیںتاہم شادی کس تاریخ یا مہینے کو ہوگی اس بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی تھی لیکن اب ایک بھارتی ویب سائٹ کے مطابق دونوں اگلے سال اپریل میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔واضح رہے کہ اداکارہ ملائکہ اروڑا اورارجن کپور آج کل ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آرہے ہیں جب کہ گزشتہ روز کرن جوہر کی جانب سے دی جانے والی دیوالی کی پارٹی میں بھی یہ دونوں ہی شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے تھے۔دوسری جانب اس سے قبل بھی ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور دبئی میں اکٹھے دیکھے گئے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ارجن کپور ایک دن کے لیے
یہ بھی پڑھیں : گزشتہ دور میں پارلیمینٹ کی ناکامی کا ذمہ دار صرف نواز شریف تھا اور اس کا واحد ثبوت یہ ہے ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا نے میاں صاحب کے “کیوں نکالا ” کا ایک اور جواب قوم کے سامنے رکھ دیا

یہ بھی پڑھیں : کپیٹن ضرغام شہید کے جسد خاکی کو دیکھتے ہی والد غم سے نڈھال۔۔۔ میت کے پاس کھڑے ہو کر کیا دعائیں مانگتے رہے؟ ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو جائے گی
دبئی آئے تھے اور اسی دن ملائکہ اروڑا خان کی سالگرہ تھی اور وہ اپنی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منا رہی تھیں ۔ ارجن کپور کا کہنا تھا کہ وہ پراپرٹی خریدنے کے لیے دبئی آئے تھے ۔لہذا ابھی تک کچھ واضح نہ ہو سکا کہ ارجن کپور ملائکہ سے ملنے آئے تھے یا بزنس کے سلسلے میں ،لیکن سوال یہ ہے کہ ارجن کپور ملائکہ کی سالگرہ کے دن ہی کیوں بزنس کے سلسلے میں دبئی آئے۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے رہنماؤں کی چوہدری نثار سے ملاقات، عمران خان چکری کے چوہدری کو پنجاب میں کون سا بڑاعہدہ دینا چاہتے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف
یہ بھی پڑھیں : نیب کی میٹنگز کے دوران چائے بسکٹ پر بھی پابندی لیکن چیئرمین نیب کو ایبٹ آباد کمیشن کی سربراہی کے عوض کتنی رقم ملی اور ان پیسوں کا انہوں نے کیا کیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف
یہ بھی پڑھیں : مولانا سمیع الحق شہید اور ذوالفقار علی بھٹو و نواز شریف کے دو بھولے بسرے واقعات جو پڑھ کر آپ شریفوں اور زر والوں کی فنکاریوں اور طریقہ واردات سے واقف ہو جائیں گے

(Visited 465 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں