آسیہ بی بی کہاں ہیں ؟حکومت کی جانب سے تردید کے بعد معروف صحافی عمر چیمہ ثبوتوں کے ساتھ میدان میں آ گئے

" >

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد بیرون ملک روانگی کی خبریں غلط ہیں ،دفتر خارجہ نے تردید کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ نے توہین رسالت کے کیس میں سزائے موت کے بعد رہائی پانے والی آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی تردید کی ہے۔

کراچی کی نائٹ پارٹیاں : مگر ان پارٹیوں میں دراصل ہوتا کیا ہے ، کمروں اور چابیوں کی کہانی کیا ہے ؟ اندر کے حالات سے واقف ایک شوقین نے انکشافات کی لائن لگا دی
وزیر اعظم صاحب: سن لو معاہدے پر عمل کرو ورنہ ہماری منزل اسلام آباد نہیں بلکہ ۔۔۔ آسیہ مسیح کی رہائی پر مولوی خادم حسین کا مؤقف سامنے آ گیا
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق ملتان وویمن جیل سے رہائی کے بعد آسیہ بی بی پاکستان میں ہی ہیں۔ان کی بیرون ملکروانگی کی خبریں درست نہیں ۔دریں اثنا دفتر خارجہ کی جانب سے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں کی تردید کیے جانے کے بعد تحریک انصاف کے ناقد سمجھے جانے والے صحافی عمر چیمہ نے بھی دفتر خارجہ کے موقف کی تائید کردی۔ عمر چیمہ نے ایک ٹوئٹ کیا ہے کہ ان کے ایک دوست کی آسیہ بی بی کے اہلخانہ سے بات ہوئی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان میں ہی موجود ہیں۔
تم لوگوں نے یہ سامان کیا کرنا ہے کیونکہ تم بنگالیوں کو تو رفع حاجت کیلئے کیلے کے درختوں کی گاچھ ہی بہت کافی ہے ۔۔۔۔۔ پاکستانی تاریخ کا ایک ان سنا واقعہ بیان کرکے حسن نثار نے سقوط پاکستان کی سب سے بڑی وجہ قوم کے سامنے رکھ دی
سیاسی مخالفین کے منہ بند : ٹیم عمران خان نے 100 روز پورے ہونے سے قبل ہی ایسا کارنامہ سر انجام دے ڈالا کہ پاکستان کے ہر گھر میں مائیں بہنیں اور بیٹیاں نم آنکھوں کے ساتھ وزیراعظم کو دعائیں دینے لگیں

(Visited 1,147 times, 2 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں