سیاسی مخالفین کے منہ بند : ٹیم عمران خان نے 100 روز پورے ہونے سے قبل ہی ایسا کارنامہ سر انجام دے ڈالا کہ پاکستان کے ہر گھر میں مائیں بہنیں اور بیٹیاں نم آنکھوں کے ساتھ وزیراعظم کو دعائیں دینے لگیں

" >

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کووراثت میں حصہ دلوانے کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے ، کسی کا انتقال ہوتے ہی فارم (ب) کی بنیاد پر وراثتی سرٹیفکیٹ جاری کردیا جائے گا آج نیوز کے ساتھ انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت بھی پاکستان کے پچاسی

عمران حکومت اپنی رِٹ قائم نہیں رکھ سکتی تو پھر یہ کام کیوں کیا؟ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر پتے کی بات کہہ ڈالی
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اہم لیڈروں کا مکمل صفایا،عمران خان کو فری ہینڈ مل گیا، آئندہ کچھ ہی دنوں میں کیا ہونے والا ہے؟بڑی پیش گوئی کردی گئی
فیصد گھرانوں میں خواتین کو وراثت نہیں ملتی ، یہ اسلام میں نہیں ہے ، سورہ نساءمیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ” جو اس کی پابندی نہیں کرے گا وہ ابدی جہنم میں ہے“ اس پر قانون سازی ہورہی ہے ، اس حوالے سے ایک بل لایا جارہا ہے کہ جیسے ہی کسی کا انتقال ہوجائے تو اس کے ورثا ءکواسی وقت فارم (ب) کی بنیاد پر ورارثت کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا جائے گا اور ورثے میں ملنے والی جائیداد کو ایک سال تک ہبہ نہیں کیا جا سکے گا کیونکہ کم ازکم جس کوحصہ ملا ہے ایک سال میں اس کا ذہن تو بن سکے کے اس نے اس کا کرنا کیاہے ؟البتہ جائیداد کوبیچا جا سکے گا ۔
پورے ملک پر صرف عمران خان کا راج ہو گا جبکہ زرداری اور شہباز شریف ۔۔۔ اگلے چند مہینوں میں ملک میں کون سی بڑی تبدیلی آنے والی ہے؟ اب تک کی بڑی پیش گوئی سامنے آ گئی

(Visited 400 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں